جام و حنا!
آپ ایک جینئوئن ا ور آج کی شاعره ہیں۔
سچ کا ذخیره کتابی صورت میں موجود ہے۔
اٹھان بڑے غضب کی ہے۔
اتنی سی عمر میں اتنا کچھ کہنا جینئیس کی نشانی ہے۔
آمد کو لگام نہیں لگائی۔
بہت اونچا جائینگی۔ انشاالله
ادیب سہیل ۔
صدر انجمن ترقیء اردو ، پاکستان