یہ میری دوسری کاوش ہے ساز کے نام سے لکھتی ہوں جس کے معنی بنانے والے یا ڈھالنے والے کے ہیں ، اپنے جذبات اور احساسات کو لفظوں اور خیال کے سانچے میں ڈھال لیتی ہوں۔ مگر بعض اوقات یوں بھی ہوتا ہے کہ کوئی حادثہ دیکھا ہو اور وہ میرے دل پر اثر کر گیا اور میرے اندر سے خود بخود الفاظ کی صورت میں ادا ہو جاتا ہے