خوارج کی حقیقت
فضیلۃ الشیخ فيصل بن قزار الجاسم حفظہ اللہ کی بہترین کتاب (حقيقة الخوارج في الشرع وعبر التاريخ) کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کا ترجمہ فضیلۃ الشیخ سید توصیف الرحمٰن راشدی حفظہ اللہ نے کیا ہے۔
کتاب کو تین ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے باب میں خوارج سے متعلق احادیث، مسلمان حکمران کی اطاعت، کچھ ضروری تعریفیں اور خوارج کی طرف سے پیش کردہ اہم شبہات پر بحث کی گئی ہے۔ دوسرا باب خوارج کی خونی تاریخ اور اس کی تباہی اور قتل و غارت گری سے متعلق ہے۔ تیسرے باب میں خوارج کے نظریہ کی موجودہ شکلوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
یہ کتاب براہ راست فضیلۃ الشیخ سید توصیف الرحمٰن راشدی حفظہ اللہ کی اجازت سے شائع ہوئی ہے۔
والحمد للہ
کتاب آرڈر کرنے کے...