ماضی کی آنکھیں.
انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا
گمشدہ سایے: کتاب دوم
یہ مشن شروع ہوتا ہے سیارے کے ایک گہرے حصے میں ایک قدیم خزانے کی تلاش سے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس میں کرو-نارک کے غائب ہو جانے والے راز چھپے ہوئے ہیں۔ جلد ہی انہیں احساس ہوتا ہے کہ یہ صرف خزانے کی تلاش نہیں بلکہ اپنی روحوں کو بچانے کا سفر بھی ہے۔